نگوں سر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سرجھکائے ہوئے، سر کو نیچے کیے ہوئے، شرمندہ، شرمسار، محجوب۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - سرجھکائے ہوئے، سر کو نیچے کیے ہوئے، شرمندہ، شرمسار، محجوب۔